the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کل رات ایک آئی ای ڈی بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اونتي پورہ تھانہ تحت ترال علاقے سے جب پولیس گاڑی



گزر رہی تھی تبھی وہاں اچانک ہوئے ایک آئی ای ڈی دھماکہ میں جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر نظیر احمد اور دو کانسٹیبل زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.